نئی دہلی 20 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے یو گا گر و بی کے ایس ا ینگا ر کی مو ت پر تعزیت کا ا ظہا ر کیا اور کہا کہ یو گا گر و کو ا چھے گر و اور اسکا لر کے طو ر پر یا د ر کھا جا ئے گا ۔ مسٹر
مو دی نے ٹو یٹ پر لکھا ہے کہ مجھے یو گا چا ر یہ بی کے ایس کی مو ت پر بہت صد مہ پہنچا ہے اور سا ری د نیا کے پیر و ں کا رو ں کو میری تعز یت پیش کر تا ہو ں۔ ا ینگا ر جنکی عمر 96 سا ل تھی ‘ اینگار یو گا ‘ قا ئم کیا تھا جبکہ ا نکا انتقال پو نے کے خا نگی دو ا خا نہ میں ہو ا۔